ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں سموگ کاؤنٹر قائم کر دیا گیا:ڈاکٹر عدیل

ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں سموگ  کاؤنٹر قائم کر دیا گیا:ڈاکٹر عدیل

جکھڑ (سٹی رپورٹر )ڈپٹی ایم ایس و فوکل پرسن برائے سموگ ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ ڈاکٹر میاں عدیل عارف نے کہا ہے کہ ۔۔۔

تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں سموگ کاؤنٹر قائم کردیا گیا ہے جہاں شہریوں کو سموگ سے بچاؤ کیلئے آگاہی اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ علاج کی سہولت بھی فراہم کی جا رہی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے بھی چاہیے کہ وہ سموگ سے بچنے کے لئے غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں، ماسک اور عینک کا استعمال لازمی کریں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں