گوجرہ :دیرینہ عداوت پر فائرنگ نوجوان شدید زخمی، حملہ آور فرار
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )دیرینہ عداوت پر موٹر سا ئیکل سوارو ں نے فائرنگ کرکے نوجوا ن کو شدید زخمی کردیا ۔
معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 360 ج ب بوبک کا رہائشی علی رضا اپنے بھائی جمشید کے ہمراہ جھنگ روڈ پر موٹر وے انٹر چینج کے قریب حما م پر کا م میں مصروف تھا کہ گا ¶ ں کے علی حسن اور وقا ص نے وہاں آ کر فائرنگ کرکے علی رضا کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ، شدید زخمی کومخدوش حالت کے پیش نظر الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد ریفر کردیا گیا ہے جہا ں اسکی حالت نازک ہے ۔