بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے نصیر آباد میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔۔
اس دوران ملزم یاسین کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا،جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔