شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا گیا

 شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلح افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 107 گ ب میں رمضان نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ۔۔

کہ اس کی بہو بازار خریداری کے لیے گئی تھی کہ اس دوران ملزم امتیار نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ اسے زبردستی اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں