پارک میں سیر کیلئے آئے شہری کی مو ٹر سائیکل چوری

پارک میں سیر کیلئے آئے  شہری کی مو ٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )پارک میں سیروتفریح کیلئے آیا شہری موٹرسائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم باغ جناح میں سیر و تفریح کیلئے آنے والے شاہ نواز نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے فیملی کے ہمراہ پارک میں داخل ہوگیا۔ اس دوران اسکی موٹرسائیکل نامعلوم ملزم چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں