بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے چناب چوک میں پولیس نے بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر شہری کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے چناب چوک میں پولیس نے بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر شہری کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔