گھر کے باہر سے کمسن بچہ اغواء

 گھر کے باہر سے کمسن بچہ اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر کھیلتے ہوئے کمسن بچے کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 74 ج ۔ب کے رہائشی اسحاق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے کمسن بیٹے کو مبینہ طور پر گھر کے باہر سے ملزمان نے اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں