کم عمر لڑکے کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کم عمر لڑکے کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ ترکھانی کے علاقے میں غلام رسول نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اس کے 16 سالہ بیٹے کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے جانے کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں