جعلی فوڈ آئٹمز تیار کرنے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا

جعلی فوڈ آئٹمز تیار کرنے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)معروف کمپنیوں کے نام سے جعلی فوڈ آئٹمز تیار کرنے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا۔۔۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 152 رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نجی یونٹ کو چیک کیا۔ جہاں مبینہ طور پر معروف کمپنیوں کے نام سے جعلی اور مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار اور مارکیٹ میں سپلائی کئے جارہے تھے ۔ جس سے شہریوں کو بھی گمراہی کا شکار بنایا جا رہا تھا۔ جس پر پولیس نے یونٹ کو سیل کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں