گوجرہ :فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چورکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا

گوجرہ :فیسکو ٹاسک فورس  نے بجلی چورکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )فیسکو ٹاسک فورس نے 1 شخص کو بجلی چوری کرتے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔۔۔

تفصیلات کے مطابق فیسکو اہلکا رو ں کو اطلاع ملی کہ محلہ مغل پورہ کا محمد لقما ن اپنے میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر نے میں مصروف ہے جس پر فیسکو ٹیم نے چھا پہ مار کو ملزم کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تھا نہ سٹی کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں