چنیوٹ :محمد علی نیکوکارہ کی والدہ مرحومہ کا ختم قُل آج

چنیوٹ :محمد علی نیکوکارہ کی  والدہ مرحومہ کا ختم قُل آج

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈی آئی جی محمد علی نیکوکارہ، میاں عمران علی نیکوکارہ کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قُل آج ہو گا۔۔۔

 رسم قل خوانی آج دن 11 بجے ان کی رہائشگاہ محلہ کرم آباد فیصل آباد روڈ چنیوٹ میں ادا کی جائیگی،اس موقع پر قرآن خوانی بھی کی جائے گی۔ یاد رہے ڈی آئی جی محمد علی نیکوکارہ کی والدہ ایک روز قبل رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں