ڈجکوٹ : فائرنگ سے نوجوان زخمی

ڈجکوٹ : فائرنگ سے نوجوان زخمی

ڈجکوٹ (نمائندہ دنیا) 4مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا۔۔۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ روشن والا کے علاقہ میں 243 ر۔ب میں مسلح افراد احسان،ذیشان،کاشان اور ارشد وغیرہ نے بلاول نامی شہری پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا ،زخمی بلاول کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں