اوباش ملز موں نے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش ملز موں نے لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ باگیوال کے رہائشی محمد آصف کا بیٹا گھر کے۔۔۔
باہر کھیل رہا تھا کہ چار ملزمان اسے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گئے اور سنسان مقام پر لے جا رکر باری باری اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔