17سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواء

17سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقہ میں چک نمبر 8 ج ب کے رہائشی محبوب کی 17 سالہ بیٹی کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواء کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقہ میں چک نمبر 8 ج ب کے رہائشی محبوب کی 17 سالہ بیٹی کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواء کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں