بجلی کا گھریلو میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے اچکیرہ کے قریب عبیداللہ ناصر نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے اچکیرہ کے قریب عبیداللہ ناصر نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔