کال کرنے کے بہانے نوسر باز شہری کو فون لے اڑا

کال کرنے کے بہانے  نوسر باز شہری کو فون لے اڑا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کال کرنے کے بہانے نوسر باز شہری کا موبائل فون لے اڑے۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ 220 رب میں سلام نامی شہری گھر کے باہر موجود تھا کہ اس دوران دو موٹرسائیکل سوار افراد نے اسے ایمرجنسی صورتحال میں کال کروانے کی درخواست کی۔ ملزم کال ملانے کے بعد شہری کو باتوں میں الجھا کر موبائل فون سمیت فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں