ماموں کانجن:40لاکھ کا بوگس چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ماموں کانجن:40لاکھ کا بوگس چیک  دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا )ماموں کانجن میں 40لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ماموں کانجن سٹی کے رہائشی دکاندار الماس انجم نے ظفر سکنہ ساہیوال کو ٹیوب ویل،سولر پینل ،پائپ،انورٹر وغیرہ فروخت کیا اورسامان کی رقم کے عوض دکاندار کو 40لاکھ روپے مالیتی بوگس چیک تھما دیا جو ڈس آنر ہوگیا، متاثرہ دکاندار کی درخواست پر پولیس تھانہ ماموں کانجن نے ظفر کیخلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کاآغاز کردیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں