رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا۔ حسن پورہ کے قریب حسن رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ۔۔۔
اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرلیا۔جس پر پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔