اوباش کی 13 سالہ بچی سے زیادتی کی کو شش

اوباش کی 13 سالہ بچی  سے زیادتی کی کو شش

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)اوباش نوجوا ن کی 13 سالہ بچی سے زیا دتی کی کو شش ۔

 چک نمبر 363 جب کی عابدہ بی بی نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروا یا اسکی 13سا لہ بیٹی ( م ) گاؤ ں کے کھا ل پر موجود تھی کہ گا ؤ ں مذکور کا عثما ن عرف ادھی اسکو فصل مکئی میں لے گیا اور زبر دستی زیا دتی کی کو شش کرنے لگا جس پر اس نے شیخ و پکار شروع کردی تو گاؤ ں کے افراد موقع پر آ گئے جس پر ملزم موقع سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں