ٹوبہ:چودھری اشرف کے بیٹے کا انتقال

ٹوبہ:چودھری اشرف کے بیٹے کا انتقال

ٹو بہ ٹےک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف کاروباری شخصےت چودھری محمد اشرف کاجواں سالہ صاحبزادہ،چودھری زعےم اشرف اور چودھری رضوان اشرف کاچھوٹا بھائی چودھری نعیم اشرف گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کرگے۔

انہےں آبائی گاﺅں چک نمبر327ج ب ( بھلےر ) کے قبرستان مےں سپرد خاک کر دےا گےا ،نماز جنازہ مےں سےاسی ،سماجی اور کاروباری شخصےات سمےت علاقہ بھر کے لوگوں کی کثےر تعداد نے شر کت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں