ممبر پنجاب اسمبلی عابدہ بشیر کی جھنگ کے ڈی سی اور ڈی پی او سے ملاقات

ممبر پنجاب اسمبلی عابدہ بشیر کی جھنگ  کے ڈی سی اور ڈی پی او سے ملاقات

جھنگ، گڑھ مہاراجہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا )ممبر صوبائی اسمبلی عابدہ بشیر نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی سے ملاقات کی۔۔۔

 اور اس موقع پر محرم الحرام کے پر امن انعقاد پر ضلعی انتظامیہ ،جھنگ پولیس اور دیگر محکموں کے افسران و اہلکاروں کی دن رات کی محنت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عابدہ بشیر نے کہا کہ صوبہ بھر میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر محرم الحرام میں مثالی اور تاریخی انتظامات کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں