جکھڑ :ورکشاپ مالک کی شاگرد سے بد فعلی،مقدمہ درج

جکھڑ :ورکشاپ مالک کی  شاگرد سے بد فعلی،مقدمہ درج

جکھڑ (سٹی رپورٹر )ورکشاپ مالک کی 14 سالہ شاگرد سے بد فعلی ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق محلہ ذیشان کالونی کے رہائشی مظفر علی نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا کہ اصغر علی نامی شخص نے زرعی ترقیاتی بینک کے قریب ڈینٹنگ پینٹنگ کی ورکشاپ بنا رکھی ہے جہاں اس کا 14 سالہ بھتیجا (م)کام سیکھنے جاتا تھا ، گزشتہ روز اصغر علی نے (م)کے ساتھ زبردستی بد فعلی کر دی، تھانہ سٹی پولیس نے تحریری درخواست ملنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں