ذہنی معذور نوجوان اغواء کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے کبوتراں والا چوک میں25 سالہ ذہنی معذورافضل کو گھر کے باہر سے اغواء کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے کبوتراں والا چوک میں25 سالہ ذہنی معذورافضل کو گھر کے باہر سے اغواء کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔