ٹو بہ ٹیک سنگھ:ضلعی ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے حوالہ سے اجلاس
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نعیم سندھو اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار کی زیر صدارت ضلعی ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔۔۔
جس میں اسسٹنٹ کمشنرز سمیت دیگر افسران نے شرکت کی،اجلاس میں ٹریفک کی صورتحال اوراقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ گاڑیوں کی چھتوں پر سواریاں بٹھانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔