کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑ ا گیا

کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑ ا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) چاندنی چوک میں پولیس نے کاشف نامی دکاندار کو گرفتار کرلیا جو کہ مصروف شاہراہ پر کھلا پٹرول بیچ کر اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال رہا تھا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

چاندنی چوک میں پولیس نے کاشف نامی دکاندار کو گرفتار کرلیا جو کہ مصروف شاہراہ پر کھلا پٹرول بیچ کر اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال رہا تھا پولیس نے  مقدمہ درج کرلیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں