پرانی دشمنی پر مخالفین نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

پرانی دشمنی پر مخالفین نے  خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پرانی دشمنی پر مخالفین نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ ساندل بار کے علاقہ 28 ج ب میں مخالفین میں شامل چار ملزمان نے صفیہ بی بی کے گھر پر دھاوا بول دیا۔۔۔

 اور اسے قابو کرکے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے لہولہان کردیا بعد ازاں ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں