ہنی ٹریپ کا شکار 2نوجوان بھاری رقم سے محروم ، مقدمہ درج

ہنی ٹریپ کا شکار 2نوجوان بھاری رقم سے محروم ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ہنی ٹریپ کا شکار دو نوجوان بھاری رقم سے محروم ہوگئے ۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ ہجویری ٹاؤن میں شاہ زیب نامی ملزم نے دیبہ نامی لڑکی کے ہمراہ مبینہ طور پر نوجوان کو ٹریپ کیا۔۔۔

اور بعد ازاں رحمت علی کے گھر پر ملاقات کے لیے پہنچے ۔ رحمت کے مطابق ملز موں نے اس کے دوست کے ساتھ نازیبا ویڈیو دکھا کر پانچ لاکھ روپے وصول کیے اور بعد ازاں اس کے پرس سے 50 ہزار روپے نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں