جعلی اپاہج بن کر بھیک مانگنے والا پکڑا گیا

جعلی اپاہج بن کر بھیک  مانگنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جعلی اپاہج بن کر بھیک مانگنے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقہ صادق مارکیٹ کے قریب اشعر نامی ملزم اپنے آپکو معذور ظاہر کرکے مصروف شاہراہ پر بھیک مانگ رہا تھا اور ٹریفک کے بہاؤ میں خلل ڈال رہا تھا پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

جعلی اپاہج بن کر بھیک مانگنے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقہ صادق مارکیٹ کے قریب اشعر نامی ملزم اپنے آپکو معذور ظاہر کرکے مصروف شاہراہ پر بھیک مانگ رہا تھا اور ٹریفک کے بہاؤ میں خلل ڈال رہا تھا پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں