نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے خاتون سے بیگ چھین لیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے خاتون سے بیگ جھپٹ لیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ حسیب شہید کالونی میں سعدیہ نامی خاتون بازار سے خریداری کرنے جا رہی تھی کہ۔۔۔
اس دوران موٹرسائیکل سوار ملزم نے اچانک اس سے پرس جھپٹ لیا جس میں خاتون کے مطابق 50 ہزار روپے نقدی اور دیگر ضروری کاغذات تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔