سابقہ رنجش ،شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ش
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ سول لائن کے علاقے ہی الائیڈ ہسپتال کے قریب شفیق احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عامر نے سابقہ رنجش کی بناپر اسے قابو کر لیا اور قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں و پریشان کیا گیا۔ جس پر پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔