پیر سید حاجی نادر سلطان انتقال کر گئے

پیر سید حاجی نادر سلطان انتقال کر گئے

شورکوٹ(نمائندہ دنیا)دربار میرک سیال کے گدی نشین و معروف روحانی، سماجی اور مذہبی شخصیت پیر سید حاجی نادر سلطان انتقال کر گئے۔

جن کی نماز جنازہ دربار میرک سیال میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات،مریدوں کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں