پولیس نے 2 مبینہ جواریوں کو گرفتار کرلیا

پولیس نے 2 مبینہ  جواریوں کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ جواریوں کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر جواء پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں