غیر اخلاقی حرکات پرخواتین سمیت آٹھ افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے خواتین سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کر لیاجو غیر اخلاقی حرکات کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے خواتین سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کر لیاجو غیر اخلاقی حرکات کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔