جیب تراش شہر ی سے نقدی، موبائل لے اڑے

جیب تراش شہر ی سے  نقدی، موبائل لے اڑے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔تھانہ غلام آباد کے علاقے میں قائم سبزی منڈی میں خالد محمود خریداری میں مصروف تھا کہ نامعلوم ملزمو ں نے جیب سے نقدی، موبائل اور دیگر اشیاچوری کرلیں۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔تھانہ غلام آباد کے علاقے میں قائم سبزی منڈی میں خالد محمود خریداری میں مصروف تھا کہ  نامعلوم ملزمو ں نے جیب سے نقدی، موبائل اور دیگر اشیاچوری کرلیں۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں