ون ویلنگ کرنیوالا حوالات پہنچ گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بولے دی جھگی چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو گرفتار کرلیاجو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بناہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔
بولے دی جھگی چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو گرفتار کرلیاجو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بناہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔