ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لینے
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی، جس میں ضلعی محکموں کے افسران نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے انسداد سموگ مہم پر عملدرآمد، پلس پراجیکٹ کے حوالے سے ریونیو افسروں کی کارکردگی اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔انہوں نے ستھر اپنجاب کے افسروں کو صفائی آپریشن مزید تیز کرنے ، بیوٹیفکیشن اسکیموں پر کام کی پیشرفت اور دیگر جاری اقدامات کے بارے میں