ٹھیکریوالا: ڈرینج نالے کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال ،دیواریں بیٹھنے لگیں

ٹھیکریوالا: ڈرینج نالے کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال ،دیواریں بیٹھنے لگیں

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)چک 66 ج۔ب دھاندرہ کی مرکزی سڑک سے ملحقہ ڈرینج نالے کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال ،دیواریں چند دنوں میں ہی بیٹھنے لگیں،عوام نے ڈرینج کھال کی ناقص تعمیر پر سوالات اٹھا دئیے ،وزیر سے نوٹس لینے کا مطالبہ، چک 66 ج۔ب دھاندرہ کی مرکزی سڑک سے ملحقہ ڈرینج نالے کی تعمیر میں ٹھیکیدار کیجانب سے ناقص میٹریل کے بے دریغ استعمال کا انکشاف ہوا ہے محض دو روز قبل تیار کی گئی ڈرینج سسٹم کی بیرونی دیواریں بیٹھنا شروع ہو چکی ہیں جبکہ نالے کے فرش میں بھی انتہائی کم معیار کا میٹریل استعمال کیا جا رہا ہے ۔

چک 66 ج۔ب دھاندرہ کی مرکزی سڑک سے ملحقہ ڈرینج نالے کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال ،دیواریں چند دنوں میں ہی بیٹھنے لگیں،عوام نے ڈرینج کھال کی ناقص تعمیر پر سوالات اٹھا دئیے ،وزیر سے نوٹس لینے کا مطالبہ، چک 66 ج۔ب دھاندرہ کی مرکزی سڑک سے ملحقہ ڈرینج نالے کی تعمیر میں ٹھیکیدار کیجانب سے ناقص میٹریل کے بے دریغ استعمال کا انکشاف ہوا ہے محض دو روز قبل تیار کی گئی ڈرینج سسٹم کی    بیرونی دیواریں بیٹھنا شروع ہو چکی ہیں جبکہ نالے کے فرش میں بھی انتہائی کم معیار کا میٹریل استعمال کیا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں