رائے شہادت خاں کھرل کی گورنر پنجاب سے ملاقات

رائے شہادت خاں کھرل  کی گورنر پنجاب سے ملاقات

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا ) رائے شہادت خاں کھرل، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی پی 100، نے گورنر ہاؤس پنجاب میں گورنر سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی۔اس موقع پر پارٹی کارکنان، کاشتکاروں اور مزدوروں نے علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔

رائے شہادت خاں کھرل، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی پی 100، نے گورنر ہاؤس پنجاب میں گورنر سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی۔اس موقع پر پارٹی کارکنان، کاشتکاروں اور مزدوروں نے علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں