ڈی پی او چنیوٹ کی کھلی کچہری مسائل حل کے احکامات جاری

 ڈی پی او چنیوٹ کی کھلی کچہری مسائل حل کے احکامات جاری

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے لوگوں کے مسائل سننے کیلئے دفتر میں کھلی کچہری لگائی۔۔۔

لوگوں کے مسائل کو سنا اور فوری دادرسی کیلئے احکامات جاری کئے اور اس موقع پر کہا شہریوں کے مسائل حل کیلئے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں شہری پولیس سے متعلقہ مسائل،شکایات پربلاجھجک بغیر کسی سفارش میرے دفتر تشریف لائیں، شہری گھر بیٹھے کمپلینٹ سیل کے  نمبر  پر وٹس ایپ کر سکتے ہیں ، میںروزانہ صبح 10 سے 12 بجے اپنے دفتر میں کھلی کچہری میں مسائل سن رہا ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں