ڈی پی اوچنیوٹ نے عوامی مسائل سنے ،داد رسی کی ہدایت

ڈی پی اوچنیوٹ نے عوامی  مسائل سنے ،داد رسی کی ہدایت

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سنے ۔

درخواستیں متعلقہ افسروں کو مارک کرکے مختص کردہ ٹائم میں داد رسی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر ڈی پی او کا کہنا تھاکہ شہریوں کا تھانوں میں کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا تو شہری بلاجھجھک میرے دفتر آئیں ،انکے مسائل کا حل یقینی بنایا جائے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں