ایکسین فیسکو سمندری اویس رشید نے چارج لیکر کام شروع کر دیا

ایکسین فیسکو سمندری اویس رشید  نے چارج لیکر کام شروع کر دیا

سمندری (نمائندہ دنیا)ایکسین فیسکو سمندری اویس رشید نے چارج لیکر کام شروع کر دیا ۔اس موقع پر انہوں نے ماتحت افسروں کو ہدایات جاری کرتے کہا صارفین بجلی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیلئے جائیں گے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ایکسین فیسکو سمندری اویس رشید نے چارج لیکر کام شروع کر دیا ۔اس موقع پر انہوں نے ماتحت افسروں کو ہدایات جاری کرتے کہا صارفین بجلی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیلئے جائیں گے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں