پالتو کتے کوزہر دے کر ہلاک کر دیا

پالتو کتے کوزہر دے کر ہلاک کر دیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)پالتو کتے کو مبینہ طور پر زہر دے کر ہلاک کر دیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عدنان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے پالتو کتے کو زہر دے کر ہلاک کر دیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں