بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری گرفتار

        بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

 ملزم مین شاہراہ پر گاڑی چلا رہا تھا اور دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کی علامت بن گیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں