بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں احمدکو ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں احمدکو ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو  ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں