کرکٹ گراؤنڈ سے تاریں لائٹس اور پول چوری

کرکٹ گراؤنڈ سے تاریں  لائٹس اور پول چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرکٹ گراؤنڈ سے تاریں، لائٹس اور ہول چوری کر لئے گئے ۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں قائم کرکٹ گراؤنڈ سے ملز م رات کی تاریکی میں لائٹس، تاریں اور پولز سمیت دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں