ڈی پی او چنیوٹ سے رمضان المبارک کے حوالہ سے تاجروں کی میٹنگ

ڈی پی او چنیوٹ سے رمضان المبارک  کے حوالہ سے تاجروں کی میٹنگ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈی پی او چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف سے رمضان المبارک کے حوالہ سے تاجروں کے وفد کی میٹنگ ،جرائم کی روک تھام و دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈی پی او نے تاجروں کے مسائل سنے اور حل کی مکمل یقین دہانی کروائی ۔ضلعی پولیس سربراہ ڈاکٹرنوید عاطف نے کہا کہ رمضان المبارک میں شہر میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں