مختلف واقعات میں 3 خوا تین کو اغوا کرلیا گیا
گو جرہ (نما ئندہ دُنیا)تین مختلف واقعات میں تین خوا تین کو اغوا کرلیا گیا ۔
چک نمبر 371 ج ب کے محمد اکرم نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی بیٹی 20سا لہ منزہ اکرم کو چک نمبر 179 گ ب کے شازل ، شاہد اور صا ئمہ بی بی نے زبردستی اغوا کرلیا ہے ، علا وہ ازیں چک نمبر 304 ج ب کے ریحا ن مسیح نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیا ر کیا ہے کہ اسکی بھا بھی شہزاد زوجہ شا ن گھر پر موجود تھی کہ گاؤ ں مذکور کا مبشر اپنے ایک سا تھی کے ہمرا ہ آ گیا اور اسکو اغوا کرکے فرار ہو گئے ہیں ۔