شہری کی بیٹریاں اور دیگر سامان چور ی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کی بیٹریاں اور دیگر سامان چور لے نکلے ۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک کے قریب امان اللہ نامی شہری کی گاڑی سے بھاری مالیت کی بیٹریاں اور دیگر سامان ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔