حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چور ی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چور لے نکلے ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے تلیاں والا روڈ پر غلام ضمیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر اس کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری کر لیا۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔