ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مراکز کا دورہ شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر نے میٹرک امتحانی مراکز کا دورہ کرتے ہوئے نقل کی روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت کی انہوں نے سکیورٹی، سی سی ٹی وی اور طلبا کی سہولیات کا جائزہ لیا اور شفاف امتحانی نظام یقینی بنانے پر زور دیا۔
ڈپٹی کمشنر نے میٹرک امتحانی مراکز کا دورہ کرتے ہوئے نقل کی روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت کی انہوں نے سکیورٹی، سی سی ٹی وی اور طلبا کی سہولیات کا جائزہ لیا اور شفاف امتحانی نظام یقینی بنانے پر زور دیا۔